

Loading content...
جس وقت شامیوں نے راستہ نہ دیا تو انہوں نے خیمے کی اس چوب کے ساتھ لشکر شام پر حملہ کر دیا، فوج میں ابتری مچ گئی کیونکہ ہرکوئی عورت ذات پر تلوار اٹھانا اپنی توہین سمجھتا تھا، اس لئے سب اِدھر اُدھر ہٹ گئے ،جس وقت فوج راستے سے ہٹ گئی تو دلہن نے دیکھا کہ سامنے زمین پر اس کاسرتاج زخمی حالت میں پڑا ہوا ہے مگر اس کے مہندی والے ہاتھ جسم کے ساتھ موجود نہیں ہیںاُس وقت دلہن آکر سرتاج پر گر گئی جناب وہبعلیہ السلام پر غش طاری تھا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار