

Loading content...
انہوں نے روتے ہوئے عرض کیا آقا ! اموی کتوں کی اسیری سے آپ کی نصرت میں شہید ہونا مجھے زیادہ عزیز ہے، آپ جانیں اور آپ کے پاک ناناؐ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شریعت جانے، میرا دین آپ کی ذات پر قربان ہونا ہے، اس کے بعد جناب وہبعلیہ السلام کا دائیاں ہاتھ شہید ہوا اور پھر شدید زخموں کی وجہ سے وہ زمین پر گرے، لشکر شام نے انہیں آکر گھیر لیا، ان کی دلہن نے ظالموں سے روتے ہوئے مخاطب ہو کر کہا کہ او ملعونو! مجھے راستہ دو اس آخری وقت میں میں اپنے سرتاج کے پاس آنا چاہتی ہوں ان کے چہرے سے خون صاف کر کے کچھ دکھ دردبانٹنا چاہتی ہوںان کا سر اپنی گود میں لینا چاہتی ہوں اور ان سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ ان کے بعد میں نے جاناکہاں ہے ؟،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار