Loading content...
اُس وقت شہنشاہ مظلومیت علیہ الصلوات والسلام نے آواز دے کر فرمایا اے دلہن ہمارے ناناؐ پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شریعت مستورات کو جہاد سے روکتی ہے، اس لئے آپ نے جہاد نہیں کرنا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار