

Loading content...
اُس وقت جناب وہبعلیہ السلام کی دلہن ان کا ہاتھ تھام کرانہیں کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے سامنے لے آئی اور عرض کیا آقا آپ بہتر جانتے ہیں میرا سر تاج ابھی کچھ ہی دیر میں آپ کی نصرت میں شہید ہو کر جنت الفردوس میں پہنچ جائے گا اور میں اِس بیابان میں بے سہارا ہو جائوں گی، اب آپ گواہ رہیں کہ میرے سرتاج نے مجھ سے وعدہ کیا ہے کہ کل یہ جہاں ہوں گے مجھے نہیں بھولیں گے اور مجھے اپنے ساتھ رکھیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار