

Loading content...
تاریخ یہ بتاتی ہے کہ جس وقت جناب وہبعلیہ السلام نے جنگ کا ارادہ کیا تو اُس وقت اِن کی دلہن ان کے سامنے آکر کھڑی ہوگئی، انہوں نے روتے ہوئے عرض کیا کہ میں آپ کو امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی نصرت سے نہیں روکتی مگر آپ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے سامنے مجھ سے یہ وعدہ کریں کہ آپ کل شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے جب سرخرو ہوکر جائیں گے تو مجھے بھی ساتھ لے کر جائیں گے اور مجھے آپ اپنی ذات سے جدا نہیں کریں گے ،جناب وہبعلیہ السلام نے فرمایا کہ یہ وعدہ رہا کہ جہاں ہم ہوں گے آپ بھی وہیں ہمارے ساتھ ہوںگی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار