

Loading content...
شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا آپ کا نام ازل سے ہماری فہرست میں شامل تھا اس لئے ہم نے آپ کودعوت دی تھی، اس نے عرض کیا آقا پھر یہ مہربانی فرمائیں کہ اب دیر نہ کریں اور میرے بیٹے کو نصرت کی اجازت عطا فرمائیں… اجازت عطا ہوئی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار