

Loading content...
یہ فوراً مولا کریمِ کربلاعلیہ صلوات والسلام کی جانب روانہ ہوئے ، جناب قمرسلام اللہ علیھا اپنی بہو اور بیٹے کو لے کر شہنشاہ مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام کے سامنے آئیں، مگر کیفیت یہ ہے کہ نہ انہیں پردے کا ہوش ہے، نہ نعلین کا، سرکی ردا ڈھل چکی ہے، آکر فوراً قدموں میں گرگئیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار