

Loading content...
ابھی جناب ِوہبعلیہ السلام کچھ دور تھے کہ جناب قمرسلام اللہ علیھا نے پوچھا میرے لعل خیر تو ہے یہ کیا حال بنایا ہوا ہے؟ جناب وہبعلیہ السلام نے بھاگتے ہوئے گھوڑے سے آواز دی اماں جس کریم کو ہم ڈھونڈھنے کے لئے یہاںآئے تھے وہ تویہاں عالم غربت میں اکیلے شہید ہورہے ہیں مگر مجھے یقین نہیں آرہا کیونکہ علامتیں نہیں مل رہیں، والدہ نے جلدی سے پوچھا کہ علامتوں میں کیا اختلاف ہے، جناب وہبعلیہ السلام نے کہا یہ مارنے والے اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں اور یہ پکے مسلمان ہیں کیونکہ انہوں نے تو اہل کتاب کا بھی احترام کیا ہے تو پھر بھلا یہ فرزند رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کیسے مار سکتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار