

Loading content...
یہ جلدی سے اٹھااپنے گھوڑے پر سوار ہوا اور گھوڑے کو اپنی والدہ کی طرف دوڑایا، اُس وقت بی بی قمرسلام اللہ علیھا نے دلہن سے کہا کہ جس انداز میں میرا لعل گھوڑا دوڑاتا ہوا آرہا ہے خیر نہیں ہے، جو سپاہی انہیں میدان عبور کروانے کیلئے آیا تھا اس سے بی بی قمرسلام اللہ علیھا نے کہا بیٹا تم فوراً ہمارے اونٹ بٹھا دو خیر نہیں ہے کیونکہ میں دیکھ رہی ہوں کہ میرے لعل کا عمامہ بھی زمین پر گرگیا ہے مگر اس نے اپنا گھوڑا نہیں روکا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار