

Loading content...
یہ فوراً دوزانو ہو کر امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے سامنے بیٹھ گیا اورعرض کیا کہیں آپ ہی فرزندِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تونہیں ہیں؟،شہنشاہ مظلومیت علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ ہاں اے وہب ہم ہی فرزندِ رسول صل اللہ علیہ و آلہ وسلم ہیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار