

Loading content...
اس وقت ضعیف ماں نے اپنے فرزند سے کہا کہ یہیں اونٹوں کو روک دو اور جلدی جا کر معلوم کرو کہ یہ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کون ہیں یہ آواز تو مجھے جانی پہچانی لگتی ہے… نوجوان نے اونٹ روک دیے اور خود گھوڑا دوڑا کر میدانِ جنگ میں پہنچ گیا، لوگوں کے ہجوم کو عبور کر تا ہوا یہ امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی جانب چل پڑا ، ابھی یہ کچھ دور تھا کہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے سر اٹھا کر دیکھا اور فرمایا وہب بن عبداللہ کلبی آپ آگئے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار