

Loading content...
یہ قافلہ آ رہا ہے،سب سے آگے وہ نوجوان گھوڑے پر سوار ہے جس کی شادی کو ابھی صرف 15یا 16دن ہوئے ہیں، محمل میں دلہن بھی ہے، ضعیف ماں بھی ہے، جس وقت یہ اُس مقام سے گزرے جہاں سے تھوڑی دور شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے عرشِ کربلا پر مسند لگائی ہوئی تھی ، اس وقت والدہ نے اپنے جوان بیٹے سے کہا کہ میرا لعل جس وقت سے ہم اس سرزمین میں داخل ہوئے ہیں میرا دل بہت اداس ہوگیا ہے، میرا جی چاہتا ہے کہ میں سر میں خاک ڈال کر ماتم کروں روؤں، خدا خیر کرے…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار