

Loading content...
یہاں ایک وضاحت کرتا چلوں کہ تحقیق کے باوجود میں یہ بات درست طور پر معلوم نہیں کر سکا کہ جناب وہبعلیہ السلام کی آمد کربلامیں کس شہید کی شہادت کے بعد ہوئی ہے، ہاں سفر کے فاصلے سے اتنا اندازہ ضرور لگایا جا سکتا ہے کہ ان کا قافلہ بارہ بجے سے پہلے کربلا معلی پہنچ چکا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار