

Loading content...
ٰیہ ابطان کا علاقہ سعودی عرب کی سر حد کے اندر ہے اور کربلا معلی عراق کی سرحد میں ہے ، اس مقام سے کربلا معلی کافی دور ہے، کچھ دن کے بعد محرم کا چاند نظر آگیا، ضعیف مستور نے اپنے جوان بیٹے سے کہا میرے لعل ہمیں کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے دس محرم کو کربلا میں آنے کا حکم دیا تھا ، اس لئے اب ہمیںتیاری کرنی چاہئے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار