

Loading content...
شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا ہمارے پاس یہاں رکنے کا وقت نہیں ہے جس وقت آپ کا بیٹا آجائے تو اسے ہمارا سلام کہنا اور اسے ہمارایہ پیغام بھی دینا کہ دس محرم کے دن ہم آپ کا کربلا کی سرزمین پر شدت سے انتظار کریں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار