

Loading content...
جس وقت محمل پاک اِس کے گھر کے سامنے سے گزرے تووہ حیران ہوگئی کہ اتنی شان وشوکت کے ساتھ کس شہنشاہ کے پردہ دار گزر رہے ہیں؟وہ سوچتی ہے کہ یہ موسم بھی سخت گرمی کاہے اور یہ بھی کسی ملک کے شہنشاہ نظر آتے ہیں، خدا جانے ان کی کیا مجبوری ہے کہ اِس سخت موسم میں بھی سفر پر چل پڑے ہیں ، یہ مستور جس مکان کے دروازے پر بیٹھی تھی اِس مکان کے ساتھ ملحق ایک کمرہ تھا جو اِس طرح سجا ہوا تھاکہ جیسے کسی دلہن کا کمرہ ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار