

Loading content...
یہ منزل طائی (طے)خاندان کی چار منزلوں میں سے پہلی منزل تھی، یہاں سے طائی قبیلہ کا علاقہ شروع ہوجاتا تھا،28ذوالحجہ 27ستمبر اتوارکے دن قافلہ پاک قیرالعبادی کے مقام پر پہنچا، یہاں پہنچنے سے کچھ پہلے ایک واقعہ پیش آیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار