

Loading content...
28ذوالحجہ اتوارکی رات کو منزلِ خزیمیہ سے منزلِ ابطان (قیرالعبادی) کی طرف کاروان تسلیم ورضا عازم سفر ہوا، راستے میں ایک مقام ہے جس کا نام ہے ثعلبیہ، ثعلبیہ سے 62کلومیٹر شمال کی طرف ابطان (قیرالعبادی) واقع ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار