

Loading content...
سارے مومنین مل کر دعا کریں کہ اب تو اِن مظلومین کو صبر کا پھل ملے، اِن کا منتقم حقیقی عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی آئے، آقائے مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے تمام انصار اب ان کی ابدی خوشیاں دیکھیں اور ان کے زخمی دلوں کے تمام زخم انتقام کی مرہم سے مندمل ہوں، سب مل کراس دعا پر آمین کہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار