

Loading content...
شہید زندہ ہوتا ہے اُس وقت جناب زہیرعلیہ السلام کی لاش سے آواز آئی کہ خدارا یہ کفن مجھے ہرگزنہ پہنانا کیونکہ میرے آقا اور ان کے بیٹے، بھتیجے اور بھائی سب بے کفن ہیں، مجھے ان کے سامنے شرمسار نہ کرنا، ہاں اگر ہو سکے تو میرا یہ کفن جناب سجاد علیہ الصلوات والسلام کی خدمت میں پیش کرنا،کیونکہ انہیں اپنے پاک پردہ داروں کے پردے بنانے کیلئے شاید اس کی مجھے سے بھی زیادہ ضرورت ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار