

Loading content...
جناب زہیرعلیہ السلام کی زوجہ نے اپنے رشتہ داروں کی کوئی بات تسلیم نہیں کی لیکن وہ جبراً انہیں اپنے ساتھ اپنے خیام کی طرف لے گئے، جس وقت وہ انہیں اپنے خیام کی طرف لے کر جارہے تھے تو سامنے جناب زہیر بن قین علیہ السلام کی لاش نظر آئی، انہوں نے دور سے سلام کیا، جس وقت اپنے قبیلے کے خیام میں پہنچیں تو انہوں نے اپنے ایک غلام کو کفن کا کپڑا دیا اور اس سے کہا کہ تم جاکر اپنے بے کفن سردار کو کفن تودے آ ؤ … (R_248)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار