

Loading content...
جناب زہیرعلیہ السلام کی بیوی نے فرمایا او بے غیرتو! تمہیں اپنے قبیلے کی عزت کا احساس تو ہے کہ مجھے لینے کیلئے آگئے ہو، مگر تف ہے تم سب پر کہ کلمہ گو ہوتے ہوئے بھی تمہیں نبی زادیوں صلواة اللہ علیہن کی عزت اور مظلومیت کا احساس نہیں ہے، حیف ہے اہل عرب کی حمیت پر کہ پردۂ تطہیر کی مالک و وارث مخدراتِ عصمت صلواة اللہ علیہن کے پاک پردے کا درد تمہارے دلوں میں بیدار نہیں ہوا…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار