

Loading content...
پھر اس کے بعد دوبارہ جنگ فردہ شروع ہوئی، اِس جنگ میں جناب حرعلیہ السلام شہید ہوئے، ان کے بعد جناب حبیب ابن مظاہرعلیہ السلام شہید ہوئے، ان کی شہادت کے بعد امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو جناب زہیرعلیہ السلام نے اداس دیکھا تو قریب آئے اور ہاتھ جوڑ کر عرض کیا کہ جب تک ہم غلام موجود ہیں اُس وقت تک تو آپ پریشان نہ ہوں، آپ کے خیام تک کوئی نہیں آئے گا، ہاں جب ہم بحر شہادت کو عبور کر لیں تو پھر آپ جانیں اور آپ کا خالق۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار