

Loading content...
یہ جنگ زیادہ دیر تک نہیں چلی بلکہ یہ ایک وقتی اور گھمنڈ سے بھر پور حملہ تھا جس میں لشکر شام کو یہ توقع تھی کہ بس ہم جائیں گے اورسب کو شہید کر کے واپس آ جائیں گے ، مگر اِ س مختصر سی جنگ نے اِن کے کئی سو جوانوں کا گھمند مٹی میں دفن کر دیا ، جس کے بعد شامی سوچنے پر مجبور ہوگئے کہ اس مختصر فوج کا ہر جوان وقت کا خبیر شکن ہے جس سے ٹکر لینا کسی مائی کے لعل کی جرأت نہیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار