

Loading content...
یہ جنگ بھی بڑی عجیب تھی، تاریخ بتاتی ہے کہ اُس وقت جناب حرعلیہ السلام اور جناب زہیرعلیہ السلام نے آپس میںکمر سے کمر ملائی ہوئی تھی اور آتے ہوئے لشکر میں گویا قضا کی دو دھاری تلوار چل رہی تھی یا یوں سمجھو کہ موت خود موت بن کر برس رہی تھی حالانکہ اُس وقت لشکر شام لاکھوں کی تعداد میں تھا پھر بھی اُس کے میمنہ اور میسرہ میں فرق نظر نہیں آرہا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار