

Loading content...
اس جنگ میں امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے بہ اختلافِ روایات 40 یا 50 جوان شہید ہوئے، جنگی نقطہ نگاہ سے پاک فوج کا مختصر فوج ہونے کے حوالے سے یہ بہت بڑا نقصان تھا مگر اس جنگ میں جناب زہیر کے ہاتھوں جو ملعون فی النار ہوئے ان کی تعداد 120کے قریب تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار