

Loading content...
الغرض ہدایت کیلئے جتنے علوم قدرت نے وضع فرمائے ہیں جناب زہیرعلیہ السلام نے ان تمام علوم کے حوالے سے ایسی تقریر فرمائی کہ جس کے بعد خود زمانے کے شہنشاہ علیہ الصلوات والسلام کو فرمانا پڑگیا کہ زہیر ابن قینعلیہ السلام نے جنگ سے پہلے ہی ہماری نصرت کا حق ادا کر دیا ہے، میں ان کے خطبات کو پھر کسی وقت بیان کروں گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار