

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ جس وقت جنابِ حر بن یزید ریاحیعلیہ السلام کے لشکر سے ملاقات ہوئی تھی تو اُس وقت جناب زہیر بن قینعلیہ السلام نے مشورہ دیا تھا کہ اب جنابِ حر بن یزید ریاحی کے لشکر کے ساتھ جنگ کرنا آسان ہے کیونکہ اِس وقت ان کے تعداد صرف ایک ہزار ہے اور ہماری تعداد زیادہ ہے، اگر ان کی کمک پہنچ گئی تو پھر ہمارا ان کے ساتھ جنگ کرنا بہت مشکل ہو جائے گا،اُس وقت امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا کہ جنگ میں پہل کرنا ہمارا شیوہ نہیں ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار