

Loading content...
اِس مقام پر جناب نافع بن ہلال بجلی الجملیعلیہ السلام نے اپنے رنگ میں اپنے جذبات کا اظہار کیا، ان کے بعد جناب بریر بن خضیرعلیہ السلام اٹھے، انہوں نے عرض کیا آقاؐ اب ہم ایمان کے آخری مقام پر پہنچ چکے ہیں، اب آپ کی نصرت میں جو کچھ بھی ہو وہ ہمیں منظور ہے، شہنشاہ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے ان کے حق میں بھی دعائے خیر فرمائی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار