

Loading content...
اُن کی زوجہ نے عرض کیا کہ کیا اب میں واقعی آپ کی طرف سے آزاد ہوں؟ انہوں نے فرمایا ہاں آزاد ہو، اُنہوں نے عرض کیا واہ کیا بات ہے ، میں ہی آپ کی خضرِ راہ بنی ہوںاور اب آپ مجھے ہی گمراہ کر رہے ہیں کہ میں اِس پاک گھر کو چھوڑ کر کسی اور سے جاکر شادی کر لوں،اگر میں آپ کی طرف سے واقعی آزاد ہوں تو پھر آپ شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام کی خدمت کریں اور میں آپ کی طرف سے آزاد ہوکر پاک شہزادیوں صلواة اللہ علیہن کی خدمت کروں گی، ہم دونوں پاک گھر کی غلامی اور کنیزی میں رہیں گے…(R_247)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار