

Loading content...
کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے فرمایا ہمیں یہ سودا ازل سے بھی پہلے منظور تھا ،جس وقت شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے یہ فرمایا تو ان کے چہرے پر مسرت کی لہر دوڑ گئی، پھر واپس اپنے خیمے میں آئے، اپنی بیوی کو طلب فرمایاا اور انہیں فرمایا کہ اب آپ مجھ سے آزاد ہیں، اس سفر کا انجام شہادت ہے، آج ہو یا سال کے بعد، آپ میری موت کا انتظار کئے بغیر جس کے ساتھ چاہیں عدت پوری کر کے شادی کر لیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار