

Loading content...
شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ آپ کا سودا آپ کے بتانے سے پہلے ہمیں منظور ہے، عرض کرتے ہیں کہ جب تک میں عرض نہیں کروں گا میری تسلی نہیں ہوگی، میری گذارش یہ ہے کہ میں اپنی جان، مال، عزت، ناموس اور دین سب کچھ آپ کے حوالے کرتا ہوں، آپ جہاں چاہیں انہیں صرف کریں، یہ سب کچھ میرا نہیں آج کے بعد آپ کا ہے، اس کے بدلے میں صرف اتنا چاہتا ہوں کہ کل آپ جس مقام پر ہوں گے مجھے اپنی ذات سے جدا نہیں کریں گے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار