

Loading content...
جو لوگ اللہ کی راہ میں اپنی جانیں بیچ دیتے ہیں انہیں اللہ کی رضا مل جاتی ہے… میں سمجھ گیا کہ ان کی راہ میں جان دینا ہی اللہ جلَّ جَلَالَہ کی راہ میں جان دینے کی مترادف ہے اور میں یہ بھی سمجھ گیا ہوں کہ انجام بظاہر موت ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار