

Loading content...
انہوں نے مجھے غور سے دیکھ کر فرمایا تھا کہ اس میں کوئی شک ہی نہیں کہ آپ کا نصیب اور قسمت بہت بلند ہے مگر یہاں نہیں بلکہ اُس دن آپ کی قسمت اپنی معراج سعادت پر ہوگی جس دن آپ فرزندِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ہوں گے، وہاں شاید بظاہر فتح نہ بھی ہو مگر وہ حقیقی فتح ہوگی جسے دیکھ کر انبیاء بھی رشک کریں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار