

Loading content...
اِس کے بعد انہوں نے اپنے غلاموں کو حکم دیا کہ اب کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ ہمارے خیام اکھاڑ کر شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے اصحاب کے خیام کے ساتھ جاکر لگادو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار