

Loading content...
زوجہ کی آواز پر جناب زہیر چونکے او ر کہا کہ جو کچھ وہ فرمانا چاہتے ہیں وہ مجھے معلوم ہے اور وہ تو دریافت کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے، جناب سلیمان بن مضارب جو جناب زہیر بن قین کے چچا زاد بھائی اور کربلا کے شہید ہیں وہ روایت کرتے ہیں کہ اپنی زوجہ کی بات سننے کے بعد جناب زہیرعلیہ السلام اٹھے اور خیمے کے اندرونی حصے میں چلے گئے تھوڑی دیر بعد جب واپس آئے تو ان کا چہرہ ہشاش بشاش تھا اور ہونٹوں پر مسکراہٹ تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار