

Loading content...
اے ابن قین میں یہ کیا دیکھ رہی ہوں، آپ کو فرزند رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یاد فرمایا ہے اور آپ کی یہ کیفیت ہے کہ آپ کے ماتھے پر پسینہ ہے، جسم میں سکت نظر نہیں آتی، زبان پر تالے لگ گئے ہیں، خیریت تو ہے؟ اِس فرمان کے بعد بھی کچھ سوچنے کی گنجائش باقی ہے؟ میں نے آج تک آپ کو اتنا پریشان اور بزدل کبھی نہیں دیکھا جس طرح آپ آج نظر آرہے ہیں، اپنے آپ کو سنبھالیںاور مردوں کی طرح لبیک کہیں اور نہیں تو ان سے مل کر ان کی بات سننے میں کیا ہرج ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار