

Loading content...
سفیان بن مالک فرازی جو کربلا کے شہید ہیں وہ روایت کرتے ہیں کہ اُس وقت ہماری یہ کیفیت تھی کہ جیسے ہمارے سروں پر پرندے بیٹھے ہوں اور اگرہم نے ذرا سا سر ہلایا توو ہ اڑ جائیں گے، اُس وقت ہمارے ایک طرف جناب زہیر کی زوجہ دیلم بنت عمرو تشریف فرما تھیں، انہوں نے جس وقت ہماری یہ کیفیت دیکھی تو خیمے میں جو سکوت چھایا ہوا تھا اسے توڑتے ہوئے فرمایا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار