

Loading content...
ان سب نے سر اٹھا کر سلام کا جواب دیا ،جناب محمد بن انسعلیہ السلام نے انہیں جونہی شہنشاہ کائنات علیہ الصلوات والسلام کا پیغام سنایا ، ان کے ہاتھ سے نوالے گر گئے اور ان سب پر سکتہ طاری ہو گیا، کہ یہ کیا ہوا؟ ہم تو ان سے بچتے رہے ہیں اور انہوں نے آخر ہمیں یاد فرمالیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار