

Loading content...
جناب زہیر بن قینعلیہ السلام کا قافلہ آگے آگے چلتا رہااورکریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کاپاک کارواں ان کے پیچھے پیچھے چلتا رہا، جناب زہیر کا خیال تھا کہ کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام میاہ العرب پر قیام فرمائیں گے اس لئے انہوں نے خزیمیہ کے مقام پر جاکر قیام کیا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار