

Loading content...
جس وقت یہ مدینہ پہنچے تو یہاں کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کو موجود پایا یہ ان کی زیارت کئے بغیر چپ چاپ وہاں سے نکل پڑے اور ان کا خیال تھا کہ کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام ابھی کچھ دن مدینہ طیبہ میں قیام فرمائیں گے، یہ فوراً یہاں سے نکل کر کوفہ کی طرف روانہ ہو گئے مگر اُسی رات شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی بھی تیاری ہوگئی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار