

Loading content...
یہ بھی قدرت کی بے نیازی اور قسمت کاکھیل ہے کہ یہ اپنے زمانے کے مشہور عثمانی تھے یعنی جس وقت خلیفہ ثالث کے قصاص کا نعرہ بلند ہوا اور امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کے خلاف تیسرے خلیفہ کے قتل کو خود قتل کروانے والوں نے سیاسی اشو کے طور پر استعمال کیا تو اس وقت جناب زہیر ان کے بہت بڑے لیڈر تھے اور ان کی تقریروں نے صفین کے لشکر میں جوش بھر دیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار