

Loading content...
جناب زہیر بن قینسلام اللہ علیہ اپنے وقت کے بڑے فصیح وبلیغ شعلہ بیان مقرر تھے، بہ حیثیت جوان یہ اپنے وقت کے بہت بڑے شجاع بھی تھے اور ان کے نام سے بڑے بڑے بہادروں کے رونگٹے کھڑے ہوجاتے تھے ،رائج الوقت چاروں ہتھیاروں کے استعمال کے یہ ماہر تھے، بڑے جنگجو بھی تھے اور صاحب حوصلہ بھی تھے کیونکہ کسی بھی مشکل مرحلے پر انہیںکبھی کسی نے پریشان نہیں دیکھا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار