

Loading content...
دوستو ! یہ ہر زمانہ میں ہوگا، آج ہمارے امام شہنشاہِ معظم ہادی المہدی عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں اور وہ آج بھی ہمیں ہدیٰ کی طرف دعوت دے رہے ہیں، کیا ہم نے ان کی دعوت پر لبیک کہی ہے؟ یہ سوال ہر آدمی اپنے ضمیر سے خود پوچھے اور جواب لے تاکہ اسے اپنی حیثیت نظر آجائے گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار