

Loading content...
فرمایا امام دو قسموں کے ہوتے ہیں، ایک وہ امام ہوتے ہیں جو ہدیٰ کی طرف دعوت دیتے ہیں اور دوسرے امام وہ ہوتے ہیں جو ضلالت کی طرف دعوت دیتے ہیں اب جو شخص جس امام کی دعوت قبول کرے گا کل وہ اسی کے نام سے پکارا جائے گا اوراس کا ثبوت کلام اِلٰہی میں موجود ہے کہ فرمایا گیا ہے کہ کل دو فریق ہوں گے یعنی دو گروپ ہوں گے، ایک فریق جنت میں ہوگا اور ایک جہنم میں ہوگا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار