

Loading content...
اس منزلِ خذیمیہ پر بشر بن غالب (جو فرزدق شاعر کا بھائی تھا) زیارت کیلئے آیا، اس کے بارے میں دو روایات ہیں، پہلی بار یہ ذات العرق کے مقام پر مکہ جاتے ہوئے ملا تھا اورپھر مکہ سے واپسی پر اس مقام پر ملا … کچھ لوگوں کی رائے ہے کہ یہ صرف ایک بار اور وہ بھی اسی مقام پر ملا تھا، حقیقت مالک ذات ہی بہتر جانتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار