

Loading content...
اے آنکھ اگر تو صعوبت سے نجات چاہتی ہے تو شہادت کے بعد اِن شہیدوں کے غم میں کھل کر آنسو بہا جن شہیدوں کو قضائے اِلٰہی ان کی شہادت گاہوں کی طرف اپنے قدموں پر چلا کر لے جا رہی ہے اور رضائے اِلٰہی جنہیں کھینچ کر اپنی شہادت گاہوں کی طرف لے جارہی ہے، شہنشاہ مظلومیت علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں ٭یا اختاہ کل ما قضی فہو کائن
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار