

Loading content...
میاہ العرب سے اپنی سواریوں کو پانی پلانے کے بعد یہ کاروانِ تسلیم و رضاء خزیمیہ کی طرف روانہ ہوا، خزیمیہ میاہ سے صرف 6کلومیٹر شمال کی طرف تھا، یہاں پہنچ کر کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے قیام فرمایا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار