

Loading content...
عبداللہ بن مطیع نے عرض کیا آقا مناسب تو یہ تھا کہ آپ اپنے حرم توحید میں قیام پذیر رہتے اور لوگ خود آپ کے پاس چل کر آتے اور آپ ان کی ہدایت فرماتے اور ہونا تویہ چاہیے کہ پیاسا پانی کی طرف چل کر آئے، آپ کا ان لوگوں کے پاس چل کر جانا آپ کے شایان شان نہیںہے ، کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے فرمایا بھائی عبداللہ مقام شہادت سے بھلاکون فرار ہو سکتا ہے، آپ نے خلوت گزینی کا مشورہ دیا ہے، آپ کی سوچ اپنے مقام پر درست ہے، مگر ہم یہ جانتے ہیں کہ ہم نے معراجِ شہادت پر ضرور فائز ہونا ہے ،اس لئے ایک گوشہئِ خلوت میں شہید ہونے کی بجائے مردِ شجاع کی طرح میدان میں شہید ہونا زیادہ بہتر ہے، بھائی اس حقیقت سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار