

Loading content...
کسی نے بتایا کہ یہ کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام ہیں اوروہ کوفہ تشریف لے جارہے ہیں، اس نے پوچھا کہ وہ خود کس مقام پر تشریف فرما ہیں، اسے بتایاگیا تو وہ چلتا ہوا کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے قریب آیا اور آکے رکاب بوسی کی پھر عرض کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار